دنیا

لندن میں شارجہ کے حکمراں کے بیٹے کو قتل کردیا گیا

برطانوی دارالحکومت لندن میں شارجہ کے حکمراں کے بیٹے کو قتل کردیا گیا ہے جس کے بعد متحدہ عرب امارات میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شارجہ کے حکمراں کے بیٹے شیخ خالد بن سلطان القاسمی کو لندن میں قتل کردیا گیا ۔ شیخ خالد بن سلطان القاسمی کی لاش گھر میں حمام کے فرش پر پڑی ہوئی ملی ہے۔ شیخ خالد کے باپ سلطان محمد بن قاسمی 1972 سے شارجہ کے حاکم ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button