اہم ترین خبریںدنیا

امریکا نے جیش العدل اور بی ایل اے کو دہشت گرد قرار دے کر پابندی لگادی

شیعت نیوز: امریکا نے جیش العدل اور بلوچستان لبریشن آرمی کو دہشت گرد قرار دے دیا.

غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی امریکی فہرست میں بی ایل اے اور جیش العدل کے ناموں کو شامل کرلیا گیا.

یعنی ان دونوں پر پابندی لگادی ہے اور دونوں کے اثاثے بھی منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے.

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں کو امریکا میں دہشت گرد تصور کیا جائے گا.

متعلقہ مضامین

Back to top button