رواں عیسوی سال 2019 کا دوسرا سورج گرہن 2اور 3 جولائی کو ہوگا

02 جولائی, 2019 19:28

شیعت نیوز : رواں عیسوی سال 2019 کا دوسرا سورج گرہن 2 اور 3 جولائی کے درمیان ہوگا۔

سورج گرہن 2 جولائی کو رات 9 بج کر 55 منٹ پر شروع اوررات 12 بج کر 23 منٹ پر پورا سورج گرہن ہوگا۔سورج گرہن 3 جولائی کو رات 2 بج کر 51 منٹ پر اختتام پذیر ہوگا۔

یہ خبر بھی لازمی پڑھیں :کابل میں دھماکے 50 افراد ہلاک و زخمی

سورج گرہن چلی اور ارجنٹینا میں غروب آفتاب سے قبل دیکھا جاسکے گا، سورج گرہن پیسیفک اور جنوبی امریکا کے کچھ ملکوں ایکواڈور، برازیل، یوراگوائے اور پیراگوائے میں جزوی طور پر نظر آئے گا۔

6:36 صبح مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔