دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی بربریت، ماہ جون میں 28 شہادتیں، متعدد زخمی اور گرفتار

شیعت نیوز : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ جون میں 28 کشمیریوں کو شہید، جبکہ 134 افراد زخمی اور 97 گرفتار کئے گئے۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج نے گذشتہ ایک ماہ کے دوران 28 بے گناہ کشمیریوں ریاستی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھا دیا۔

یہ خبر بھی لازمی پڑھیں :ٹرمپ کے دوست بن سلمان کے ”شاندار“ کام

مختلف پرتشدد واقعات میں 134 افراد کو زخمی کیا گیا جبکہ گھر گھر تلاشی کی آڑ میں طلبا ء سمیت ناصرف 97 معصوم شہری گرفتار کئے گئے بلکہ چادر اور چار دیواری کی حرمت بھی پامال کی گئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button