پاکستان

علامہ راجہ ناصرعباس نےموجودہ بدلتے حالات کے پیش نظر قومی کانفرنس طلب کرلی

’’خطے کی بدلتی صورت حال اور پاکستان کا کرادر‘‘ کے عنوان سے’’ قومی کانفرنس ‘ ‘کے فوری انعقاد کے لئے ایم ڈبلیوایم کے شعبہ سیاسیات کو ہدایات جاری کر دیں ۔

شیعت نیوز: مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورت حال بالخصوص پاکستان کے ہمسایہ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظرمیں قومی بیانیہ کی تشکیل کے لئے علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے ’’خطے کی بدلتی صورت حال اور پاکستان کا کرادر‘‘ کے عنوان سے’’ قومی کانفرنس ‘ ‘کے فوری انعقاد کے لئے ایم ڈبلیوایم کے شعبہ سیاسیات کو ہدایات جاری کر دیں ۔

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی ہدایت پرایم ڈبلیوایم کے مرکزی پولیٹیکل سیل کے زیراہتمام قومی کانفرنس کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے اور اس حوالے سے ملک کی اہم مذہبی وسیاسی شخصیات ، وکلاءاور دیگر طبقات سے تعلق رکھنےوالی شخصیات کو دعوت دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button