بحرینی وزير خارجہ اسرائیل سے صلح کے خواہشمندی ظاہر کر دی

27 جون, 2019 21:03

شیعت نیوز : بحرینی وزير خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کے ساتھ صلح کے خواہشمند ہیں۔

بحرینی وزیر خارجہ نے اسرائیل ٹائمز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا منامہ اجلاس کیمپ ڈیوڈ (مصر و اسرائیل کے درمیان صلح ) کی طرح بازی کو تبدیل کرسکتا ہے۔

یہ خبر بھی لازمی پڑھیں :امریکہ اپنے ڈرون کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا

اسرائیل ٹائمز کے مطابق بحرین میں اسرائیلی صحافیوں اورتاجروں کا زبردست استقبال کیا گیا ہے اور بحرینی بادشاہ کے مشیر نے اسرائیلی تاجروں اور صحافیوں کے لئے خصوصی دعوت کا اہتمام کیا ہے۔

5:50 شام مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔