دنیا

افغانستان میں داعش انٹیلیجنس کا سربراہ ہلاک ہوگیا

افغانستان کے انٹیلیجنس ادارے نے اعلان کیا ہے کہ افغان اہلکاروں نے افغانستان میں داعش انٹیلیجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز نے صوبہ کنر میں ایک کارروائی کے دوران داعش دہشت گرد تنظیم کے انٹیلیجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے۔ داعش انٹیلیجنس کے سربراہ کے ہمراہ 6 دہشت گرد دیگر بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ صوبہ کنر کے علاقہ نور گل میں ان افراد کو ہلاک کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button