بغداد حسینیا مسجد میں دوران نماز جمعہ خودکش دھماکے
حسینیا مسجد
شیعت نیوز ابتدائی معلومات :عراق کے دارلحکومت بغد اد میں نماز جمعہ میں دو خودکش دھماکے ہوئے ،اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز تکفیری دو خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو بارودی مواد سے اس وقت اڑایاجب جامع مسجد حسینیا میں نماز جمعہ ادا کی جارہی تھی تو دو خودکش حملہ آور مسجد میں داخل ہوئے اور خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑالیا ،جس کے بتجیے میں درجن سے زائد افراد شہید ہوگے جبکہ متعداد افرادزخمی ہوگے ،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کو ابتدائی طبعی امداد دی جارہی ہے ڈاکڑز کے مطابق بہت سے زخمی نمازیوں کی حالت نازک ہے







