اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے رہنماؤں کا شگرکے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

18 جون, 2019 14:16

شیعت نیوز:اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے رہنماؤں کاشگر کے سیلاب زدہ علاقے کا دورہ۔تفصیلات کےمطابق حجة الاسلام علامہ سید محمد عباس رضوی صوبائی صدراسلامی تحریک گلگت بلتستان کی قیادت میں اسلامی تحریک کے رہنماؤں نے شگر میں گزشة دنوں سیلاب سےمتاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور متاثرین سیلاب کے مسائل کا جائزہ لیا اور انکی دلجوئی کی۔رہنماؤں نے کہاکہ اسلامی تحریک پاکستان سیلاب متاثرین کی ہر ممکن امداد کی کوشش کرے گی۔انہیں مشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

4:36 صبح اپریل 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔