یمن

یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب وحشیانہ بمباری متعدد افراد شہید اور زخمی

یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میںم تعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں سے سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن پر مسلسل بمباری جاری ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button