یمنی فورسز نے سعودی عرب کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا

21 مئی, 2019 15:25

یمنی فورسزاورقبائل نے عسیر کے سرحدی علاقہ مجازہ میں سعودی عرب کی متعدد فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ ضالع کے شہر قعطیہ کو بھی 70 فیصد سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں سے آزاد کرالیا ہے۔ یمن کے اکثر جنوبی صوبوں پر فراری صدر منصور ہادی اور سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کا قبضہ ہے۔

7:17 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔