لبنان

امریکہ اور اسرائیل مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافہ کے ذمہ دار ہیں شیخ نعیم قاسم

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نمائندے یا کوبیش کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ امریکہ اور اسرائیل مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافہ کے ذمہ دار ہیں۔ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل دھمکی آمیز زبان استعمال کررہے ہیں، جس کی وجہ سے مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔

حزب اللہ کے 3 رہنماؤں کے خلاف امریکہ کا ایک اور گھناؤنا اقدام

شیخ نعیم قاسم نے مسئلہ فلسطین کو سرد خانے میں ڈالنے کے سلسلے میں سینچری ڈیل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین پر ایمان اور اس سے محبت رکھنے والے افراد امریکہ اور اسرائیل کی اس سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button