شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے اسرائیلی ڈرون تباہ کردیا

18 مئی, 2019 10:18

شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کے ایک ڈرون کو مار گرایا۔ شامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی ڈرون جولان کے علاقہ سے شام کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا جسے شامی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا ہے۔

8:49 صبح مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔