کرکوک میں 12 داعش دہشت گرد گرفتار

13 مئی, 2019 11:48

عراقی فورسز نے کرکوک میں ایک کارروائی کے دوران داعش سے منسلک ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فوجی کے انٹیلیجنس اہلکاروں نے مصدقہ اطلاعات کے

موصل میں داعشی دہشت گرد ایک بار پھر منظم ہورہے ہیں، مقتداء الصدر

بعد داعش سے منسلک 12 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

7:13 صبح اپریل 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔