بیروت میں ایرانی سفیر کی لبنانی صدر سےملاقات

10 مئی, 2019 11:15

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایران کے سفیر محمد جلال فیروز نیا نے لبنان کے صدر میشل عون سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

9:24 صبح اپریل 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔