ہمارے دل ہر لاپتہ فرد کی فیملی کے ساتھ ڈھرکتے ہیں، ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور

09 مئی, 2019 22:51

شیعت نیوز: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ ہمارے دل ہر لاپتہ فرد کی فیملی کے ساتھ ڈھرکتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ہم ان کا خاندانوں کا درد سمجھتے ہیں اور اس کو محسوس بھی کرتے ہیں۔ ہم انکے پیاروں کو ڈھونڈھنے کے عمل میں ساتھ ہیں۔

میجر جنرل آصف غفور نے مزید کہاکہ ہزاروں جوانوں نے پاکستانی قوم کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ دیا۔ کسی کو نقصان نہیں پہنچایا۔ کسی کو بھی اس مسئلے سے کھیلنے کا حق نہیں۔

2:45 صبح اپریل 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔