جامعہ بنوریہ اور مفتی نعیم کے خاص مولوی شوکت پانچ ارب کے غبن کیس میں گرفتار

19 اپریل, 2019 01:33

شیعیت نیوز: اتبلیغی جماعت اور بنوری ٹاوُن کےمولوی عبد اللہ شوکت کو نیب نےUAE سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر لیا پانچ سو ارب روپےسے زائد غبن کا الزام ھے اس ملا پر مفتی عبداللہ شوکت (مرکزی کردار مضاربہ سکینڈل) کو گزشتہ شب انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر لیا گیا ہے، جن پر تقریباً 5 کھرب پاکستانی روپے ہڑپنے کا الزام ہے، یہ تمام پیسہ مذہبی سفید پوش ملاؤں سے اکٹھا کیا گیا تھا، اطلاعات کے مطابق مولوی شوکت صاحب مفتی نعیم صاحب کے جامعہ بنوریہ میں دارالافتاء کا ذمہ دار اور مھتمم تھے۔

9:05 صبح مارچ 31, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔