خوش عقیدہ شہریارآفریدی کی جگہ کالعدم سپاہ صحابہ کےسرپرست بریگیڈیئر (ر)اعجاز شاہ کو وزیر داخلہ بنانے کی تیاری
خوش عقیدہ شہریارآفریدی کی جگہ کالعدم سپاہ صحابہ کےسرپرست بریگیڈیئر(ر)اعجاز شاہ کو وزیر داخلہ بنانے کی تیاری
شیعیت نیوز: نئے پاکستان کی موجودہ عمران خان حکومت کو سعودی عرب کہ دباو کہ سبب ملک کہ خوش عقیدہ وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی کو ھٹا کر انکی جگہ کالعدم سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی کہ سرپرست و شیعہ و بریلوی مسلک دشمن بریگیڈیئر ( ریٹائرڈ ) اعجاز شاہ کو ملک کا نیا وزیر داخلہ بنانے کا فیصلہ کرچکی ہے۔
اطلاعات کے مطابق معاشی و سیاسی دباو کا شکار عمران خان حکومت کہ جسکے برسر اقتدار آنے میں شیعہ ووٹوں کا بھی اھم کردار ھے اب وفاقی کابینہ مئں آنیوالی تبدیلی کہ دوران ملک کہ خوش عقیدہ و تکفیرئ دشمن وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کو بھی قربان کرنے کہ لیے تیار ہیں کیونکہ ملک کہ اصل حکمران نسل یہود آل سعود کا اسرار ھے کہ شہریار آفریدی کو یمن کہ مظلوم مسلمانوں کہ قتل عام پر سعودی عرب مخالف بیان دینے کی پاداش میں فوری برخاست کیا جائے اور اسکی جگہ وطن عزیز پاکستان کو دہشتگردی کئ آگ میں جھونکنے والے سعودی نواز و کالعدم سپاہ صحابہ و لدھیانوی کہ سرپرست بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کو وزیر داخلہ بنایا جائے تاکہ ملک کی خارجہ کہ بعد داخلہ پالیسی بھی سعودیوں اور امریکیوں کہ تحت نظر چلی جائے ۔
واضح رھے کہ اسد عمر کو ناقص معاشی پالیسیوں کہ سبب آج مستعفی ہونا پڑا ہے جسکے بعد وفاقی کابینہ و پنجاب میں مزید تبدیلیوں کی توقع ہے ۔ جس میں شہریار آفریدی کو بھی قربانی کا بکرا بنا کر کالعدم تنظیموں کہ سرپرست اعجاز شاہ کو وزارت داخلہ دیے جانے کا امکان ہے، ہماری عمران خان سے گزارش ہےکہ دوستی دنیا کہ تمام ممالک سے رکھنی لیکن چند ڈالروں و ریالوں کی خاطر وطن عزیز پاکستان کو امریکیوں ، سعودیوں اور اماراتیوں کی لونڈی نہ بنائیں ۔ پاکستان لاکھوں شہداء کہ مقدس خون کا نتیجہ ہے اسکو غلامی میں دھکیل کر شہداء کہ پاک لہو کئ تذلیل نہ کریں ۔ آپکو ووٹ زرداری و نواز شریف کی پالیسیوں کہ تسلسل کہ لیے بلکہ خاتمے کہ لیے دیا گیا تھا عوام کی امیدوں کو پورا کریں ۔







