مقبوضہ فلسطین

صیہونی انتہا پسند نے فلسطینی خاتون کو ٹرک تلے روند کر شہید کردیا

صیہونی انتہا پسند نے فاطمہ محمد سلیمان نامی فلسطینی کو اس وقت ٹرک تلے روند دیا جب وہ اپنے گھر کے سامنے کھڑی ہوئی تھی۔ بزدل انتہا پسند صیہونی نہتی فلسطینی خاتوں کو ٹرک تلے روند کر فرار ہوگیا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بزدل صیہونی نے پہلے مذکورہ فلسطینی خاتون کی گاڑی کو ٹکر ماری اور جب وہ اپنی گاڑی کو پہنچنے والے نقصان کا اندازہ لگانے کےلئے اتریں تو اس نے ان پر ٹرک چڑھا دیا۔صیہونی انتہا پسندوں کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں کو گاڑی تلے روندنے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہ

متعلقہ مضامین

Back to top button