خانوادہ اسیران ملت جعفریہ نے سی ٹی ڈی کے تمام شیعہ مخالف الزامات مسترد کردیئے
خانوداہ اسیران ملت جعفریہ کا کہنا تھا کہ ریڈ بک میں نام والے گھر پر نہیں سوتے ہیں۔
شیعیت نیوز: راجہ عمر بن خطاب CTD کا نہیں بلکہ کالعدم سپاہ صحابہ کا ترجمان بن چکا ہے۔ سی ٹی ڈی کی اس پریس کانفرنس کو پڑھ کر کوئ بھی اندازہ لگا سکتا ہے کہ یہ پریس کانفرنس کالعدم سپاہ صحابہ کے کسی ترجمان نے شیعوں کے خلاف کری ہے۔
خانوادہ اسیران ملت جعفریہ نے سی ٹی ڈی کے تمام الزامات اور جھوٹی اسٹوری کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سی ٹی ڈی کے نقاب پوش ڈاکووں نے ہمارے گھر میں زبردستی گھس کر شیعہ جوانوں کو اٹھا کر جھوٹے کیسز ڈالے ہیں۔
ہم اپنے اسیروں کی بے گناہی کے ثبوت جلد عدالتوں میں اور پریس کانفرنس کے زریعے پیش کریں گے اور راجہ عمر بن خطاب پر بھی پٹیشن داخل کریں گے۔
ریڈ بک میں نام والے گھر پر نہیں سوتے ہیں۔






