عراقی فورس نے داعش کے میڈیا سینٹر سمیت متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا

13 اپریل, 2019 12:31

عراق کی انسداد دہشت گردی فورسز نے شمالی حصے میں داعش کے میڈیا سینٹر سمیت متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔ عراقی فوج کے ترجمان کے مطابق عراقی وزیراعظم کے خصوصی احکامات کی روشنی میں انسداد دہشت گردی ادارے نے حمرین کے پہاڑوں میں موجود داعش کے باقی ماندہ دہشت گردوں پر حملہ کیا۔ عراقی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن چار دن تک جاری رہا اور اس دوران داعش کے 15 ٹھکانے تباہ کیے گئے

8:23 صبح مارچ 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔