پاکستان

شہید علی رضا عابدی کی ٹارگٹ کلنگ کیلئے قاتلوں کو 8لاکھ روپے دیئے جانے کا انکشاف

شیعیت نیوز:  انسداد دہشت گردی عدالت نےمعروف شیعہ سیاسی رہنماشہید علی رضا عابدی قتل کیس کے مفرور ملزمان حسنین،بلال،غلام مصطفی ٰکے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئے،عدالت نے ملزمان کو آئندہ سماعت پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے،پولیس چالان کے مطابق فاروق ،غزالی ،ابوبکر اور عبدالحسیب شامل ہیں، تحقیقاتی ٹیم کا کہناہے کہ علی رضا عابدی کےقتل کے لیے ملزمان کوآٹھ لاکھہ روپے نامعلوم شخص نے حسینی بلڈنگ کے پاس دیئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button