عراق
مقتدی الصدر عصا کے ساتھ منظر عام پر آگئے

عراق کے سیاسی اور مذہبی رہنما مقتدی الصدر کئی مہیںوں کے بعد نجف اشرف میں روضہ امام علی علیہ السلام میں حاضرہوئے۔
واضح رہے کہ مقتدا الصدر علاج معالجے کی خاطرکافی عرصے سے لبنان میں مقیم تھے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مقتدی صدر بیماری کی وجہ سے کافی کمزور ہوچکے ہیں۔
ان کے ہاتھ میں عصا دیکھ کربہت سارے لوگ پریشان ہوگئے۔