ٹرمپ کی اقتصادی دہشت گردی کا مقابلہ نہ کرنے پر یورپی ممالک پر شدید تنقید

04 اپریل, 2019 09:19

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کی اقتصادی دہشت گردی کا مقابلہ نہ کرنے پر یورپی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکام کو اغیار پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ تین یورپی ممالک ایران کی دفاعی توانائی کے خلاف اقوام متحدہ پر دباؤ ڈآل رہے ہیں اوروہ امریکی صدر کی اقتصادی دہشت گردی پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

10:10 شام مارچ 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔