مقبوضہ فلسطین

غزہ پر اسرائیل کا ہوائی حملہ

غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیل نے ہوائی حملے کئے ہیں ۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ پر ہوائی حملے غزہ سے ہونے والے میزائل حملوں کے جواب میں کئے ہیں۔ ادھر اسلامی مزحمتکاروں نے بھی اسرائیلی بربریت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے مقبوضہ فلسطین پر کئی میزائل فائر کئے ہیں جو اسرائیل کےدفاعی میزائل سسٹم ” آئرن گنبد ” سے با آسانی عبور کرگئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button