اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

26 مارچ, 2019 09:47

غزہ پر اسرائیل کے حملوں اور اسلامی مقاومت کی جانب سے تل ابیب پر میزائلی حملوں کے بعد اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔

اس سے پہلے اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں حماس کے خلاف وسیع آپریشن شروع کرنے کا ا علان کرتے ہوئے غزہ پٹی کے شمالی اور مغربی حصوں پر فضائی بمباری کی تھی ۔

اسرائیل کا کہنا تھا کہ کارروائی تل ابیب پر راکٹ حملے کے بعد کی گئی تھی، جس میں 7 صیہونی زخمی ہوئے تھے

5:49 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top