پاکستان

سرزمین بے آئین گلگت سے تعلق رکھنے والاایک اور حسینی فوجی جوان عامر عباس وطن پر قربان ہوگیا

شیعیت نیوز: سرزمین بے آئین گلگت سے تعلق رکھنے والاایک اور حسینی فوجی جوان وطن پر قربان ہوگیا، گلگت نومل سے تعلق رکھنے والا شہید سپاہی عامر عباس گذشتہ روز لائن آف کنٹرول پر شہید ہوگیا تھا، شہید عامر عباس کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاوں نومل میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا، شہید کی نماز جنازہ میں اعلیٰ فوجی حکام اور سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی، پاک فوج کے دستے نے شہید کے جسد خاکی کو سلامی دی اور قبر پر آرمی چیف، فورس کمانڈر اور کمانڈر ٹین کور کی جانب سے پھول چڑھائے گئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button