لبنانی وزیر اعظم کی سعودی بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات

13 مارچ, 2019 00:00

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری ریاض کے دورے پر ہیں ۔جہاں اس نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ لبنان کے وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

 

7:27 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top