شہید علی رضا کے قاتلوں کو جیل بھیج دیا گیا
شیعیت نیوز: انسداد دہشت گردی عدالت منتظم نے علی رضا عابدی قتل کیس میں گرفتار 4 سہولت کاروں کو18 مارچ تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجتے ہوئے تفتیشی افسرکو حکم دیاہےکہ آئندہ سماعت پر مقدمے کا چالان پیش کیاجائے،ملزمان عبدالحسیب، ابوبکر،محمد فاروق اورمحمد غزالی کو پیش کیا گیا۔







