مقبوضہ فلسطین

اسرائیل کی جارحیت 2 فلسطینی شہید

صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ آج صبح کئی فلسطینیوں نے گاڑیوں سے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کیا جس پر فوجیوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔

اسلامی مزاحمت کے جوان صیہونی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ان دو فلسطینیوں کی شہادت اسرائیلی فضائیہ کی حماس کے نگراں ٹاور کو نشانہ بنانے کے چند گھنٹوں بعد ہوئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button