پاکستان

شیعہ علماءکونسل کل سندھ بھرمیں کشمیری عوام و پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئےاحتجاجی مظاہرے کرے گی، علامہ ناظر تقوی

شیعیت نیوز: بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیری عوام و پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے سندھ بھر میں احتجاج کیا جائے گا، اس بات کا اعلان شیعہ علماءکونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ ناظرعباس تقوی کی جانب سے ان کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری بیان میں کیاگیاہے ، بیان میں مزید کہاگیاہے کہ بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیری عوام و پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے یکم مارچ بروز جمعہ تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں بھرپور پر امن احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا جائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button