پاکستان

محمد بن سلمان کادورہ پاکستان، سعودی سفیر نے تکفیری شرابی زانی ملا طاہر اشرفی کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا

شیعیت نیوز: سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے رواں ماہ ہونے دورہ پاکستان کو تاریخی بنانے کیلئے بدنام زمانہ سعودی ریال خوارشرابی زانی ملا طاہراشرفی سرگرم ہوگیاہے، پاکستان میں متعین سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ملاطاہر اشرفی سے خصوصی ملاقات میں محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان پر استقبال کو تاریخی اوریادگار بنانے کا خصوصی ٹاسک سونپ دیا ہے، ذرائع کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کے ترکی میں قائم سعودی سفارت خانے میں بہیمانہ قتل کے بعد محمد بن سلمان کو گذشتہ چند ماہ میں بیرون ممالک کے دورے کے موقع پر شدید ترین عوامی ردعمل اور احتجاج کا سامنا کرنا پڑاہے،جبکہ گذشتہ برس ارجنٹینا میں ہونے والے جی 20کے اجلاس میں بھی عالمی رہنماؤں کی جانب سے محمد بن سلمان کو نظر اندازکیئے جانے پر شدید ذلت کا سامنا کرنا پڑاتھا، اس ساری صورت حال کے پیش نظر سعودی سفیر نے پاکستان میں سعودی پے رول پر پلنے والے تکفیری ملا طاہر اشرفی کو محمد بن سلمان کے شاندار استقبال کا ٹاسک تفویض کیا ہےاس حوالے سے ملا طاہر اشرفی نے مختلف وہابی علماء، مدارس اور شخصیات سے ملاقاتوں کو سلسلہ شروع کردیاہے، جبکہ پرنٹ ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا کے ذرائع پربھی محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تشہیر کا باقائدہ آغازکردیاہے تاکہ محمدبن سلمان کی پاکستان آمد پر تاریخی استقبال کرکے اس کی بیرون ممالک دورے کے دوران ہونے والی تاریخی ذلت ورسوائی کا مداواکیاجاسکے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button