حزب اللہ لبنان آئندہ جنگ میں اسرائیل پر روزانہ 2500 میزائل فائر کرےگا

04 فروری, 2019 00:00

اسرائيل کے اسٹراٹیجک ریسرچ سینٹر کے سابق سربراہ عاموس گلعاد نے حزب اللہ کی طاقت اور قدرت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان آئندہ جنگ میں اسرائیل پر روزانہ 2500 میزائل فائر کرنے پر قادر ہے۔ اسرائیل کے اعلی اہلکار نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ روزانہ اسرائیل پر 2500 فائر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اسرائیلی دفاعی میزائل سسٹم میں حزب اللہ کے تمام میزائلوں کو روکنے کی صلاحیت موجود نہیں ہے۔

4:03 صبح مارچ 31, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔