پاکستان

بزرگ شیعہ قومی رہنما علامہ عباس کمیلی شدید علیل ، اسپتال منتقل، دعائے صحت کی اپیل

شیعیت نیوز: بزرگ شیعہ قومی رہنما اور جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ علامہ محمد عباس کمیلی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی ہے، انہیں طبیعت کی ناسازی کے سبب گذشتہ شب فاطمیہ اسپتال منتقل کردیاگیاہے، ادارہ شیعیت نیوزعلامہ عباس کمیلی کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہے اور تمام قارئین سے بھی ملتمس ہے کہ وہ بحق محمد ؐوآل محمد ؑعلامہ عباس کمیلی کی فوری مکمل صحت یابی کیلئے دعاکریں ، واضح رہے کہ علامہ عباس کمیلی شوگر اوردل کے عارضے میں مبتلا ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button