عراق

صوبہ صلاح الدین میں داعش کا حملہ پسپا، متعدد دہشت گرد ہلاک

گزشتہ رات داعشی دہشت گردوں نے صوبہ صلاح الدین کے شہر "مکحول” پر بھاری اور چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کردیا جس کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق داعشی دہشت گردوں نے الحشد الشعبی کے ایک جوان کو اغوا کرلیا ہے تاہم عراقی فوج کی جانب سے خبرکی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button