یمن

ہیومن آئی کی یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ سے ملاقات

مہدی المشاط نے ہیومن آئی کے ساتھ ملاقات میں سعودی جارحیت اور انسانیت کے خلاف جرائم کا راز فاش کرنے میں بثینہ الریمی کے خاندان کی کوششوں کو سراہا۔

بثینہ الریمی پچیس اگست دو ہزار سترہ کو سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں بچ جانے والی واحد بچی تھی۔ اس حملے میں بثینہ الریمی کے والد، والدہ اور پانچ بھائی شہید ہو گئے تھے تاہم بثینہ الریمی ملبے تلے دب گئی تھی اور جب اسے ملبے کے نیچے سے نکالا گیا تو وہ اپنی آنکھیں کھولنے کی کوشش کر رہی تھی اور اسی وجہ سے وہ ہیومن آئی سے مشہور ہوئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button