عراقی فضائیہ کے حملے میں اہم داعشی سرغنہ کی ہلاکت

17 دسمبر, 2018 09:04

عراق کے انسداد دہشت گردی مرکز کے سربراہ ابو علی البصری نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والے داعشی عناصر شام سے عراق میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔

ہلاک ہونے والی داعشی دہشت گردوں میں داعش کا وزیر جنگ عناد ہرم اور داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کا معاون الحسناوی بھی شامل ہے۔
عراقی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے گیارہ دسمبر کو بھی شام کے مشرقی صوبے دیر الزور میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی تھی جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے تھے۔

1:46 صبح مارچ 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔