سعودی عرب

صدر عارف علوی کی سعودی بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات

پاکستان کے صدرعارف علوی سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں اس نے سعودی ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات اور گفتگوکی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں پاکستان کے قائم مقام سفیر ذیشان احمد اور جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل شہریار اکبر خان بھی ملاقات میں موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button