25اکتوبر سے لاپتامغوی چیئرمین امامیہ آرگنائزیشن پاکستان سید رضی العباس شمسی رہا

19 نومبر, 2018 09:48

شیعیت نیوز: امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے چیئرمین سید رضی العباس شمسی کو رہا کر دیا گیا۔ رضی شمسی بخیر و عافیت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ رضی شمسی کے خاندانی ذرائع نے تاحال ان کی گمشدگی کے بعد اچانک بازیابی کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا، البتہ اتنا کہا گیا ہے کہ جلد ہی رضی شمسی کے اغواء کی تفصیلات سے آگاہ کر دیا جائے گا۔واضح رہے کہ آئ او کےچیئرمین رضی العباس شمسی کو 25اکتوبر کو لاہور سے نامعلوم افراد نے اغواءکیاتھا، ان کی گمشدگی پر شیعہ ملی تنظیمات اور شخصیات نے آواز احتجاج بھی بلند کی تھی ۔

2:17 شام جولائی 4, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔