مقبوضہ فلسطین

غزہ میں اسرائیل کا فضائی حملہ،فلسطینی چینل الاقصی کی عمارت تباہ

غزہ میں اسرائیل نے فضائی حملہ کرکے فلسطینی چینل کی عمارت کو مکمل طور پر تباہ کردیا جس کے بعد اس چینل کی نشریات رک گئی تاہم اس حملے میں ممکنہ طور پر جانی نقصان کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔ اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے وسطی اور مشرقی علاقوں میں حماس کے ٹھکانوں کو بھی فضائی بمباری کا نشانہ بنایا۔

خبر ایجنسی کے مطابق فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کو جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button