خاشقجی کی موت سے قبل سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی خاشقجی سے گفتگو

23 اکتوبر, 2018 09:31

شیعیت نیوز:کی رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان نے اس گفتگو میں خاشقجی سے کہا کہ وہ سعودی عرب واپس آجائے ورنہ اسے قتل کردیا جائےگا۔ لیکن صحافی خاشقجی نے محمد بن سلمان کے سعودی عرب واپس آنے کے مطالبہ کو رد کردیا۔ترک اخبار کی مطابق محمد بن سلمان کے مطالبہ کو رد کرنا خاشقجی کے قتل کی اصلی وجہ ہے۔ ینی شفق نے اس سے قبل انکشاف کیا تھا کہ سعودی عرب کی طرف سے خاشقجی کے قتل کے اعتراف سے قبل ترک سکویرٹی فورسز نے ایسی اسناد دریافت کیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ خاشقجی کو قتل کرنے سے قبل دردناک شکنجوں میں کسا گيا۔

11:22 صبح جون 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔