عراق
موصل کے مغربی ساحل پر 4 داعش دہشت گرد گرفتار
عراقی فورسز نے موصل کے مشرقی ساحل پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 4 عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق صوبہ نینوا میں عراقی فورسز کا داعش کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔ عراق فورسز نے اس آپریشن میں 4 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے مختلف صوبوں میں داعش کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔