سعودی عرب

خاشقجی کےلاپتہ ہونے کے بعد سےعادل الجبیر کی کوئی خـبر نہیں

سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان پر تنقید کرنے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی جس دن سے لاپتہ ہوئے ہیں اس دن کے بعد سے سعودی عرب کے وزير خارجہ بھی میڈیا کی نظروں سے غائب ہوگئے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر سعودی عرب پر تنقید والے والے سعودی صحافی کے لاپتہ اور قتل ہونے کے بعد سے میڈیا کے سامنے آنے سے گریز کررہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عادل الجبیر کے اس اقدام پر عالمی ذرائع ابلاغ محو حیرت ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button