یمنی نشانہ بازوں نے 269 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا

13 اکتوبر, 2018 12:55

یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 11 دنوں میں سعودی عرب کی فوج کے 269 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 11 دنوں میں سعودی عرب کے 269 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ یمنی فوج نے دشمن فوج کو مختلف محاذوں پر زبردست نقصان پہنچایا ہے۔

6:43 صبح مارچ 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔