سعودی صحافی کو ولیعہد محمد بن سلمان کے ذاتی محافظ نے ہلاک کیا

13 اکتوبر, 2018 12:55

سعودی عرب کے ترکی میں جلاوطن صحافی جمال خاشقجی کو سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے ذاتی محافظ نے ہلاک کیا ہے۔العالم نے ترک اخبار ینی شفق کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب پر تنقید کرنے والے سعودی صحافی کو محمد بن سلمان کے ذاتی محافظ نے قتل کیا ہے۔ خاشقجی چند روز قبل استنبول میں سعودی قونصلخانہ میں اپنی شادی سے متعلق دستاویز درست کرنے کے لئے گئے تھے اور اس وقت سے اب تک وہ لاپتہ ہیں ۔ ترک پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد کے مطابق خاشقجی کو سعودی قونصلخانہ میں ہلاک کردیا گیا ہے اور سعودی عرب اس سلسلے میں تعاون کرنے سے گریز کررہا ہے۔

4:57 صبح مارچ 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔