ایران
ایران کیخلاف اقتصادی دباؤ کی سازش بھی ناکام ہوجائےگی۔ سید ابراہیم رئیسی
شیعیت نیوز:مشہد مقدس میں حرم رضوی کے متولی حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف اقتصادی دباؤ کی سازش ناکام ہوجائے گی۔ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایران کے خلاف گذشتہ برسوں میں دشمن کی سخت اور نرم جنگ کے محاذوں پر سازشیں ناکام ہوگئی ہیں اور انشااللہ ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ کی سازش بھی ناکام ہوجائےگی۔