امریکہ کی ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو دھمکی

17 ستمبر, 2018 09:43

امریکی وزير خارجہ پمپئو نے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔ امریکی وزير خآرجہ نے کہا کہ 4 نومبر سے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔ پمپئو نے دعوی کیا کہ بہت سے ممالک نے ایران کے ساتھ تعاون ترک کردیا اور بہت سے دیگر ممالک ایران کے ساتھ تعاون ترک کرنے پر غور کررہے ہیں۔

2:24 صبح جون 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔