پاکستان

علامہ طالب جوہری کی طبیعت ناساز، قوم سے دعاوں کی اپیل

شیعیت نیوز: معروف شیعہ اسکالر اور ذاکر علامہ طالب جوہری کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔علامہ طالب جوہری کو دل میں تکلیف کے باعث پیر کو اسپتال لایا گیا تھا جہاں ان کی انجیو پلاسٹی کی جارہی ہے،شیعہ علماءکونسل کے ترجمان کے مطابق علامہ طالب جوہری کو دل میں تکلیف اٹھی جس کے بعد نجی اسپتال ایمرجنسی میں لایا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے ان کا چیک اپ کیا اور ان کی انجیو پلاسٹی کی گئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button