پاکستان

پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک ہالینڈ سے سفارتی تعلقات ختم کریں، حامد موسوی

شیعیت نیوز: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک ہالینڈ سے سفارتی تعلقات ختم کرکے اس کے سفراء کو اپنے ممالک سے نکال دیں اور اپنے سفیروں کو واپس بلوا لیں۔
حامد موسوی کا کہنا ہے کہ مذمتی قراردادوں سے کچھ نہیں ہوگا، سید العربؐ کی توہین پر،عرب لیگ کیوں سورہی ہے؟ شام اوریمن پر حملوں کی راہ ہموار کرنے والی اوآئی سی کہاں ہے؟
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ گستاخانہ خاکوں پر کبھی ایکشن نہیں لے گی یواین کا دوہرا معیار اور امریکی لونڈی کا کردار دنیا پر عیاں ہو چکاہے،مسلم مسائل کے ساتھ اس کا رویہ دوہرا ور منافقانہ ہے۔
حامد موسوی کا کہنا ہے کہ اگر سوڈان، مشرقی تیمور میں استصواب رائے کروایا جا سکتا ہے تو کشمیر و فلسطین میں کیوں نہیں؟
حامد موسوی نے کہا کہ اقوام متحدہ جنگوں کو روکنے کے بجائے انہیں ہوا دینے کا ادارہ بن گیا ہے۔تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک ہالینڈ سے سفارتی تعلقات ختم کرکے اس کے سفراء کو اپنے ممالک سے نکال دیں اور اپنے سفیروں کو واپس بلوا لیں۔
حامد موسوی کا کہنا ہے کہ مذمتی قراردادوں سے کچھ نہیں ہوگا، سید العربؐ کی توہین پر،عرب لیگ کیوں سورہی ہے؟ شام اوریمن پر حملوں کی راہ ہموار کرنے والی اوآئی سی کہاں ہے؟
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ گستاخانہ خاکوں پر کبھی ایکشن نہیں لے گی یواین کا دوہرا معیار اور امریکی لونڈی کا کردار دنیا پر عیاں ہو چکاہے،مسلم مسائل کے ساتھ اس کا رویہ دوہرا ور منافقانہ ہے۔
حامد موسوی کا کہنا ہے کہ اگر سوڈان، مشرقی تیمور میں استصواب رائے کروایا جا سکتا ہے تو کشمیر و فلسطین میں کیوں نہیں؟
حامد موسوی نے کہا کہ اقوام متحدہ جنگوں کو روکنے کے بجائے انہیں ہوا دینے کا ادارہ بن گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button