جان مک کین کے انتقال پر سعودی عرب سوگوار

27 اگست, 2018 09:18

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے امریکی سینیٹر جان مک کین کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ میں اپنے ایک بہترین دوست کو کھو دیا ہے جان مک کین ایران کے سخت مخالف تھے۔

عادل الجبیر نے کہا کہ جان مک کین میرے قریبی دوست تھے اور سعودی عرب جان مک کین کے انتقال پر عزادار ہے اس نے کہا کہ امریکہ نے ایک ہیرو کو کھودیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جان مک کین ہمیشہ ایران کے خلاف بولتے تھے انھیں دماغی کینسر ہوگیا جس کی وجہ سے وہ ہلاک ہوگئے۔

8:28 شام مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔